بڑی سرکار عالی ہے شہ نورالعین آقا کی
بشر ہیں جن غلامی میں شہ نورالعین آقا کی نہیں ثانی کوئی ملتا بعد از مخدوم سمنانی بڑھا دی شان آقا نے شہ نورالعین آقا کی
خدا کی خاص رحمت ہیں عطائے مصطفی یہ ہیں
نہ ٹالی بات اس رب نے شہ نورالعین آقا کی
توجہ کی نظر ڈالی ولایت مل گئی اس کو
کرامت ہوگئی ظاہر شہ نورالعین آقا کی
سلامی آکے دیتے ہیں اولیاء اللہ بھی در پر
غلامی کی ہے شاہوں نے شہ نورالعین آقا کی
مجمع البحرین کے ساقی
سخاوت کے دھنی یہ ہیں
ہے نسبت قادری چشتی شہ نورالعین آقا کی
ارشؔدی کو مل گیا یہ در طفیل اشرف العلماء
نسبت مل گئی اس کو شہ نورالعین آقا کی |
After Iman (Belief) and Touheed, (Unitarianism) it is obligatory on man (Banda) to know injections of Shariat (Revealed Law) and Aquaede Haqeequah (True doctrines). * Sultan Syed Makhdoom Ashraf Jahangeer Simnani
Wednesday, 30 December 2015
Manqabat Haji Abdur Razzaque Noorul Ain
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment